ایسٹ نے ہاکی فائنل جیت لیا

October 14, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ ایسٹ نے پنالٹی شوٹ آئوٹ پر سینٹرل کو شکست دے کر آئی جی سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہالی لیگ جیت لی، فائنل میچ مقررہ وقت تک دو ، دو گول سے برابر رہا، آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے انعامات تقسیم کئے۔