4 روز میں 480 کرد جنگجو مار دیئے، ترک دعویٰ، داعشی قیدیوں کی نگرانی کی ذمہ داری لینے کا اعلان

October 14, 2019

انقرہ، دمشق، واشنگٹن (نیوز ایجنسیاں، اےایف پی)ترکی کی جانب سےشامی کُردملیشیا کیخلاف کارروائی کاسلسلہ جاری ہے۔ترک حکام نے 5روز کے دوران 480کردجنگجوؤں کو ہلاک کرنےکا دعویٰ کیا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

4 روز میں 480 کرد جنگجو مار دیئے، ترک دعویٰ،

ترکی نےداعشی قیدیوں کی نگرانی کی ذمہ داری لینےکابھی اعلان کیا۔شمالی شام میں گزشتہ روز 16شہری بھی جاں بحق ہوگئے،ترکی کی حامی ملیشیاکاسرحدی قصبے پرقبضے کادعویٰ کیا ہے۔امریکانےشمالی شام سےایک ہزارفوجیوں کوواپس بلانےکااعلان دیاہے۔ شام میں ترک عسکری مداخلت کے خلاف یورپ میں کئی مقامات پرمظاہرے ہوئے ہیں۔