واٹر بورڈ میں آج یوم حسینؓ کا اجتماع ہوگا

October 15, 2019

کراچی(پ ر)کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی یوم حسین کمیٹی اور متحدہ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام 28 ویں یوم حسینؓ کے سلسلے میں اجتماع آج دوپہر 12 بجے واٹر بورڈ ہیڈ آفس حسن اسکوائر میں منعقد ہوگا ۔