سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

October 15, 2019

کراچی(سٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی کی قائم مقام اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری نے سندھ اسمبلی کا پیر کا اجلاس ملتوی کرکے منگل کی دوپہر دوبجے طلب کرلیا ہے۔