نجی سکولوں کی جانب سے اضافی فیس وصولی پر توہین عدالت کی درخواست دائر

October 15, 2019

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور لاہور ہائیکورٹ نے نجی سکولوں کی جانب سے اضافی فیس وصولی کرنے کے خلاف درخواست پر سیکرٹری سکول ایجوکیشن اور ڈی سی لاہور کو فوری طلب کر لیا۔