ورلڈ بیچ گیمز ریسلنگ، پاکستان کے انعام بٹ نے گولڈ میڈل جیت لیا

October 15, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)قطر میں کھیلے جانے والے ورلڈ بیچ گیمز ریسلنگ میں پاکستان کے محمد انعام بٹ نے90پلس کے جی میں گولڈ میڈل جیت لیا فائنل میں جارجیا کے پہلوان داتا مرسا گشوی کو شکست دی گیمز میں صرف انعام بٹ ہی ملک کی نمائندگی کررہے تھے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

ورلڈ بیچ گیمز ریسلنگ، پاکستان کے انعام بٹ نے گولڈ میڈل جیت لیا