میڈرڈ: وارنر تھیم پارک میں ہیلووین پریڈ

October 15, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

میڈرڈ: وارنر تھیم پارک میں ہیلووین پریڈ کا ایک منظر۔

دنیا بھر میں ہیلووین کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں اور اس موقع پر مختلف ممالک میں دلچسپ تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

اسپین کے دارلحکومت میڈرڈ میں واقع وارنر تھیم پارک میں اس سال بھی شاندار ہیلووین پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔

اس منفرد پریڈ میں وارنر تھیم پارک کی مناسبت سے رنگ برنگے فلوٹس نے دیکھنے والوں پر سحر طاری کردیا۔

پریڈ میں ہیلو وین کے حوالے سے شرکاء نے دلچسپ کاسٹیومز پہن کر مختلف ایکٹ بھی پیش کیے گئے۔