آل پاکستان یکجہتی کشمیر فٹ بال

October 16, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک نے آل پاکستان یوم یکجہتی کشمیر فٹبال ٹورنامنٹ میں لاہور واپڈا کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔