عدالتی بیلف پر حملہ کیس کے ملزم کاجوڈیشل ریمانڈ

October 16, 2019

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر دو راولپنڈی کے جج سلیمان بیگ نے عدالتی بیلف پر حملہ آور ہونے کے الزام میں گرفتار ملزم محمد عباد اللہ کو 29اکتوبر تک جوڈیشل کر دیا، راولپنڈی کے تھانہ ایئرپورٹ کی پولیس نے اقدام قتل سمیت مختلف الزامات کے تحت ملزم کیخلاف مقدمہ درج کیا تھا۔