بجلی چوروں سے آ ہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے:چیف انجینئر میپکو

October 18, 2019

ملتان(سٹاف رپورٹر)چیف انجینئرپلاننگ اینڈ انجینئرنگ میپکو محمداقبال خان جوئیہ نے کہا ہے کہ میپکو سرکل خانیوال میں بجلی چوروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے خانیوال سرکل میں فیلڈ افسران سے خطاب کے دوران کیا۔