مبادا

February 18, 2013

کر رہے ہیں بہت ضبط مظلوم
ختم یہ حوصلہ ہو نہ جائے
ظلم کی انتہا ہوگئی ہے
صبر کی انتہا ہو نہ جائے