طالبان سے مذاکرات بحالی کیلئے امریکی سیکرٹری دفاع کی افغانستان آمد

October 21, 2019

کابل(جنگ نیوز)امریکا کے سیکریٹری دفاع مارک ایسپر 18سالہ جنگ کے خاتمے کے لیے طالبان کے ساتھ اچانک معطل ہونے والے مذاکرات کی بحالی کیلئے افغانستان پہنچ گئے۔ مارک ایسپر کا اچانک یہ غیر اعلانیہ دورہ ہے۔