مالٹا میں بین الاقوامی پتنگ میلے کا انعقاد

October 21, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

مالٹا میں بین الاقوامی پتنگ میلے کا انعقاد

مالٹا میں 3 روزہ بین الاقوامی پتنگ میلے کا انعقاد کیا گیا ۔

مالٹا میں منعقد ہونے والے اس تین روزہ بین الاقوامی پتنگ میلے میں یورپ سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی درجنوں ٹیموں پر مشتمل پتنگ بازوں نے شرکت کی اور پتنگ بازی کا شاندار مظاہرہ کیا۔

اس میلے میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اس ایونٹ کو خوب انجوائے کیا۔