گر لز گائیڈ کو فعال کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا آغاز کر دیا ہے ،بیگم گور نر پنجاب

October 22, 2019

لاہور( نمائندہ خصو صی ) گور نر پنجاب کی اہلیہ و گر لز گائیڈ زایسوسی ایشن پنجاب کی صدر بیگم پروین سرورنے کہا ہے کہ گر لز گائیڈ کو فعال کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا آغاز کر دیا ہے وہ گور نمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں ʼʼویمن لیڈ رز کانفر نس ʼʼیونیورسٹی آف ایگر ی کلچر فیصل آباد میں گر لز گائیڈ اور1122کی تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔