ٹورازم ڈویلپمنٹ کے کنٹریکٹ ملازمین کا مستقل نہ کرنے پر احتجاجی مظاہرہ

October 22, 2019

لاہور(وقائع نگار خصوصی )ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب یونین نے ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل نہ کرنے پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور دفتروں کو تالے لگادیئے۔ بعدازاں انتظامیہ کی یقین دہانی پر احتجاج موخر کردیا گیا۔