سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمربڑھانے کااقدام ہائی کورٹ میں چیلنج

October 23, 2019

پشاور(نمائندہ جنگ)خیبرپختونخواحکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر60سے بڑھا63برس کرنے کے اقدام کو پشاورہائی کورٹ میں چیلنج کردیاگیاہے اورعمرکی حدبڑھانے کے اقدام کوغیرآئینی اورغیرقانونی قرار دینے کی استدعاکی گئی ہے ۔