دھڑکا……

November 01, 2019

نہ کوئی حادثہ جمہوریت کو پیش آجائے

چھپا ہوا ہے یہ دھڑکا ہمارے سینے میں

جو احتجاج ہوا تھا گزشتہ ماہ شروع

وہ آج ہوگیا داخل نئے مہینے میں