شاہد خاقان عباسی کو ہرنیا کی تکلیف 7نومبر کو آپریشن ہوگا

November 05, 2019

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) میڈیکل بورڈ نے شاہد خاقان عباسی کا طبی معائنہ مکمل کرنے کے بعد فوری سرجری کا فیصلہ موخر کرتے ہوئے آپریشن کرنے کیلئے 7نومبر کی تاریخ دے دی ہے۔