اہلِ لاہور گرمی کے مقابلے کےلیے نہر پہنچ گئے

May 19, 2024

لاہور کے شہریوں نے گرمی کا مقابلہ کرنے کےلیے نہر کا رخ کرلیا۔

اہل لاہور نے گرمی کا توڑ ڈھونڈ لیا۔ نہر میں ڈبکی لگائیں اور گرمی بھول جائیں۔

شدید گرمی جوانوں نے نہر میں ڈبکیاں لگائیں اور تیراکی کے مظاہرے کیے۔

فیملیز بھی نہر کے کنارے درختوں کی چھاؤں میں خود کو ٹھنڈک کا احساس دلاتی رہیں۔