مفاہمت……

November 07, 2019

مطلب یہ نہیں مفاہمت کا

دونوں میں کسی نے ہار لی مان

ہے اصل مقام تصفیوں کا

سڑکوں کے بجائے پارلیمان