• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذیابیطس فیملی فیسٹیول آج ہوگا

لاہور (جنگ کلچرل ونگ)روزنامہ جنگ کلچرل ونگ اور اخوت کے زیر اہتمام ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر اخوت ذیابیطس فیملی فیسٹیول کااہتمام آج ریس کورس جیلانی پارک میں صبح 9 بجے ہوگا۔
تازہ ترین