جیل روڈ پر ایک شخص سے موبائل چھین لیاگیا

November 09, 2019

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) جیل روڈپر اسٹیڈیم کے قریب مسلح افراد نے ایک شخص کلیم خان سے موبائل اور نقدی چھین لی مزاحمت پر انہیں زدکوب کرکے زخمی کیا اور فرار ہوگئے۔