کرتا رپور راہداری کھولنا امن کیلئے مثبت اقدام ہے،نجیب ہارون

November 10, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)تحریک انصاف کے ایم این اے اورقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہائوسنگ وتعمیرات کے چیئرمین نجیب ہارون نے کہاہے کہ کرتا رپور راہداری کھولنا پاکستان کی جانب سے امن کے لیے ایک مثبت اقدام ہے، اس عمل سے بین المذاہب ہم آہنگی کو جس انداز میں فروغ ملاہے اس کی مثال کہیں نہیں ملتی۔