29 سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ

November 12, 2019

لاہور(خبر نگار)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے زائد فیسیں وصول کرنے والے نجی سکولوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے29 سکولوںکی رجسٹریشن منسوخ کر دی۔