انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں 8پیسے کی کمی

November 14, 2019

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ ، انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قیمت میں 8 پیسے کی کمی ، اوپن مارکیٹ میں استحکام۔ امریکی ڈالر کی قیمت خرید 155.50روپے سے گھٹ کر 155.42روپے اورقیمت فروخت 155.60 روپے سے گھٹ کر 155.52 روپے ہوگئی۔