سکھر بورڈ، انگلش لینگویج کے سالانہ امتحانات 25 نومبر سے ہوں گے

November 18, 2019

سکھر(بیورورپورٹ) ثانوی و اعلیٰ تعلیمی بورڈ سکھر کے ناظمامتحانات کے کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اوورینٹل لینگویج /کمپارٹمینٹل کے سالانہ امتحان25نومبر سے شروع ہونگے ۔