میری چھٹی پر بھی تبصرے کئے جارہے ہیں ‘عمران خان

November 19, 2019

حویلیاں(ایجنسیاں)پیر کو ہزارہ موٹروے فیز ٹو منصوبہ کے تحت شاہ مقصود۔مانسہرہ سیکشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ انہوں نے بڑے دنوں بعد چھٹی کی‘ اس پر بھی تبصرے کئے جا رہے ہیں لیکن تبصرے کرنے والے مجھے جانتے نہیں ہیں۔