10ڈی ایس پیز کے تقرر تبادلوں کے احکامات جاری

November 19, 2019

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)آئی جی پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے 10ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے۔ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر زراولپنڈی راجہ طیفور اختر کو سنٹرل پولیس آفس لاہور،جبکہ ایس ڈی پی او ساہیوال سرگودھا محمد انور کوان کی جگہ ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز راولپنڈی اورایس ٖڈی پی او صدر اٹک، فیاض الحق نعیم کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم گجرات تعینات کردیا گیا ۔