متحدہ عرب امارات،مختلف ریاستوں میں تیزبارش کی پیش گوئی پر اسکولوں کی چھٹی

November 21, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


دبئی (نیوز ڈیسک)دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں تیزبارش کی پیش گوئی پر اسکولوں کی چھٹی کااعلان کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ، راس الخیمہ، ام لقوین میں تیز بارشیں جاری ہیں جبکہ دبئی اور ابوظبی میں تیزبارش کی پیش گوئی پر اسکولوں کی چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔