آسٹریا،نازی رہنما ہٹلر کے پیدائشی گھر کو پولیس ہیڈکوارٹر میں بدلنے کا اعلان

November 21, 2019

ویانا (نیوزڈیسک)آسٹریا میں حکومت نے نازی رہنما آڈولف ہٹلر کے پیدائشی گھر کو پولیس ہیڈکوارٹر میں بدلنے کا اعلان کیا ہے تاکہ یورپ میں فسطائیت کے حامیوں کو کبھی اس جگہ تک رسائی نہ مل سکے۔