جمعیت ضلع کوئٹہ کا اجلاس آج ہوگا

November 21, 2019

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) جمعیت ضلع کوئٹہ کےامیر مولانا عبدالرحمٰن رفیق نےضلع کوئٹہ کی مجلس عاملہ کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے طلب کیا ہے ۔