اسکواش ایونٹ فائنل مرحلے میں

November 22, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں ذیشان زیب نے حسن رضا اور عزیر شوکت نے معیز خان کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔