مشتاق احمد اسپن بولنگ کوچ بننے کےامیدوار

November 22, 2019

ابوظبی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے سابق ٹیسٹ لیگ اسپنر مشتاق احمد پاکستان کے نئے اسپن بولنگ کوچ بننے کے لئے مضبوط امیدوار ہیں۔ جمعرات کو لاہور میں سابق آف اسپنر سعید اجمل نےا سپن بولنگ کوچ کیلئے درخواست جمع کروا دی انہوں نےنے پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں درخواست جمع کروادی۔ سعید اجمل نے کہا کہ عہدے کیلئے تمام شقوں پر پورا اترتا ہوں۔