جمعیت علمائے ہند کا بابری مسجد فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست دائر نہ کرنے کا فیصلہ

November 23, 2019

کراچی(نیوزڈیسک)جمعیت علمائے ہند نے بابری مسجد فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست دائر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعیت علمائے ہند کے عظیم اللہ صدیقی نے کہا کہ جمعیت علمائے ہند نے ایک قرار داد پاس کی ہے جس میں کہاگیا ہے کہ جمعیت علمائے ہند بابری مسجد سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے آنے والے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست دائر نہیں کرے گی۔