وزیر خارجہ شاہ محمود ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے

December 04, 2019

دوحہ (آئی این پی ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ایک روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے ،ماد انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر قطر وزارت خارجہ کے چیف آف پروٹوکول جناب ابراہیم یوسف فخرو, کوالالمپور میں پاکستانی ہائی کمشنر آمنہ بلوچ اور پاکستانی سفارتخانے کے اعلی حکام نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔