ڈاکٹر ریاض احمدکی والدہ کی رسم قل

December 05, 2019

لاہور(کرائم رپورٹر سے)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کےپروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد کی والدہ کی نماز جنازہ بدھو داآوا قبرستان میں ادا کر دی گئی ۔رسم قل آ ج صبح سا ڑھے 8بجے کی رہائش گاہ اکرم روڈ سلطان پورہ نزد جا معہ مسجد تھانہ مصری شاہ لاہور ادا کی جا ئے گئی۔