سوتیلی خالہ سے زیادتی کاملزم گرفتار

December 06, 2019

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) ائر پوٹ پو لیس نے سوتیلی خالہ سے زیادتی کرنے کے الزام میں ابراہیم نامی نوجوان کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا ۔