فرینڈز آف خان کے آگے سینئر وزرابھی بے بس ہیں، احسن اقبال

December 08, 2019

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاحسن اقبال نے کہا ہے کہ مائنس ون ایجنڈا اپوزیشن کا نہیں بلکہ پی ٹی آئی کا ہے، پی ٹی آئی کے اراکین اپوزیشن سے رابطے کر رہے ہیں، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے گئے ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ فرینڈز آف خان کے آگے سینئر وزرابھی بے بس ہیں۔ پارٹی اور حکومت میں بدترین شہنشاہیت کی شکایتیں کر رہے ہیں-