خواتین کرکٹ: پاکستان اور انگلینڈ آج پہلے ون ڈے میں مدمقابل

December 09, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2021 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے کے لیے پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کو پیر سے شروع ہونے والی تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں انگلینڈ کو شکست دینا اہم ہے۔