سلمان خان کی چمچی، سوناکشی سنہا کا جواب ’ہاں ہوں‘

December 10, 2019

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے ان کو سلمان خان کی سب سے بڑی چمچی کہنے پر کہا کہ ’’ٹھیک ہے اور میں ہوں کیونکہ سلمان خاں نے مجھے پہلی مرتبہ فلم میں کام کرنے کا موقع دیا تھا اور کیا کرلوگے؟‘‘ سوناکشی سنہا جب سوشل میڈیا پر مصروف تھیں تو ان کے مشاہدہ میں اس قسم کا رکیک ریمارک دیکھنے کو ملا۔