لاہور(خبر نگار)تنظیم اساتذہ پنجاب کی صوبائی انتظامیہ کا سالانہ اجلاس تنظیم منزل لاہور میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں صوبہ کے سینتیس اضلاع کے صدور اور سیکریٹریز نے سال 2020کے لئے صوبائی عہدیداروں کا انتخاب کیا ۔