لاہور(وقائع نگار خصوصی )تاریخی کٹاس راج مندر میں حاضر ی اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے بھارت سے 200کے قریب ہندو یاتری 13دسمبر (جمعہ )کو واہگہ بارڈر کے راستے پیدل پاکستان داخل ہوں گے ۔