دانش تیمور اور عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ

December 12, 2019

اسلام آباد (ایجنسیاں) اداکار دانش تیمور اور عائزہ خان نے نیا فوٹو شوٹ مکمل کروالیا۔ انہوں نے ہیلتھ اور فٹنس کے لیے فوٹو شوٹ کو مکمل کروایا جس میں دونوں میاں بیوی ٹریک سوٹ پہنے ورزش کرتے ہوئےدکھائی دے رہے ہیں، اداکار دانش تیمور نئے ڈرامہ سیریل ”جان باز“ میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جبکہ عائزہ خان ڈرامہ سیریل” تھوڑا ساحق“ میں اداکار عمران عباس کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں۔