عدالتی بائیکاٹ کےباعث سائلین کو مشکلات کاسامنا

December 13, 2019

کوئٹہ(آن لائن )لاہور واقعہ کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان بھرمیں وکلا ء نے عدالتی بائیکاٹ کیا جس کے باعث سائلین کو مشکلات کاسامنا کرناپڑا۔