اگر خود پہلوانوں کو نہ ہو یاد
چلے گا کیا بھلا دنگل کا قانون
کوئی قانون داں قانون توڑے
تو ہر قانون ہے جنگل کا قانون