انٹرنیشنل اسکواش کا آج سے آغاز

December 15, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ اتوار سے مصحف علی میر اسکواش کمپلکس پر شروع ہورہا ہے۔ ایونٹ میں ملکی اور غیرملکی کھلاڑی شرکت کریں گے اور ٹاپ 50رینکنگ کے کھلاڑی اس میں شرکت کریں گے۔