دسمبر ٹیسٹ کا شیڈول تبدیل

December 15, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے دسمبر ٹیسٹ کا شیڈول تبدیل کردیا اب امتحان 16دسمبر سے شروع ہوں گے اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ پہلے دسمبر ٹیسٹ 12دسمبر سے شروع ہونا تھے ت مگر موسم سرما کی چھٹیوں کے باعث اس کاشیڈول تبدیل کردیا گیا اب امتحان 16دسمبر سے شروع ہوگا اور19دسمبر کواختتام پذیر ہوگا۔