اسکاٹ لینڈ میں تیز ہواؤں کے جھکڑ

January 09, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.

اسکاٹ لینڈ میں تیز ہواؤں کے جھکڑ

موسم کی خرابی نہ صرف لوگوں کو خوفزدہ کردیتی ہے بلکہ اکثر جانی و مالی نقصان کا سبب بن جاتی ہے۔

کچھ ایسے ہی مناظر اسکاٹ لینڈ کے شہر انورنیس میں اُس وقت دیکھے گئے جب 76میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہواؤں کے جھکڑ کے باعث پارک میں نصب ٹرمپولین ہوا میں اُڑتا سڑک پر آگیاجس نے مسافروں کو حیران و پریشان کردیا۔

رپورٹ کے مطابق کئی گاڑیاں بے قابو ٹرمپولین کی زد میں آنے سے بال بال بچیں جبکہ ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی تاہم کوئی جانہ نقصان نہیں ہوا۔