فلم انڈر واٹر آج ریلیز ہوگی

January 10, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.

فلم”انڈر واٹر“کا ٹریلر

ہالی ووڈ کی ہارر اورایکشن سے بھرپور فلم ’انڈر واٹر‘ آج سے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

ولیم ایوبنک کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے سائنسدانوں کے گرد گھومتی ہے جنہیں کئی کلومیٹر گہرے سمندر میں خونی بلا کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ٹوئنٹی سنچری فوکس کے تعاون سے بننے والی اس فلم میں کرسٹن سٹیورٹ، وینسٹنٹ کیسل، جون گلیگر، ٹی جے ملر، جیسیکا ہین وکشامل ہیں ۔