تاجروں کیلئے مراعات، وزیراعظم 20جنوری کو اعلان کرینگے، شبر زیدی

January 11, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.

تاجروں کیلئے مراعات، وزیراعظم 20جنوری کو اعلان کرینگے، شبر زیدی

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) شبر زیدی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان 20 جنوری کو تاجروں کے لیے مراعات کا اعلان کریں گے۔

ایک بیان میں شبر زیدی نے کہا کہ وزیراعظم 20 جنوری کو تاجروں کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں عمران خان تاجروں سے ملاقات کے دوران اُن کے لیے مراعات کا اعلان کریں گے۔